گردن زمین
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - (جغرافیہ) خشکی کا وہ تنگ قطعہ جو خشکی کے دو بڑے قطعات کو ملائے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - (جغرافیہ) خشکی کا وہ تنگ قطعہ جو خشکی کے دو بڑے قطعات کو ملائے۔